farheen123

The way of success

Grid View
List View
Reposts
  • farheen123 6w

    Allah mila to sab mila


    Allah na mila to kuch na mila✨❤

  • farheen123 7w

    Fasting is a means of attaining taqwa (consciousness of Allah, piety), and taqwa means doing that which Allah has enjoined and avoiding that which He has forbidden.

    4 Ways to work on taqwa

    1. Fast during Ramadan and outside Ramadan: when we fast, we are engaged in the very exercise that builds Taqwa. We are more conscious of what we say, see and do.

    2. Let go of the Haram: part of Taqwa is to avoid the Haram. By being aware of Allah SWT and knowing that He watches everything we do, we will avoid the prohibitions.

    3. Increase your worship:
    * Salah with Concentration (khushu)
    * Read Quran daily and reflect on its meanings.
    * Night Prayer (Tahajjud)
    • Duha Prayer
    * Give Sadaqah (charity) in secret.
    * Increase Dua. Allah loves those who make Dua.
    * Abundant Dhikr (remembrance of Allah) Remember Allah at all times

    4. Observe the sunnah whenever possible.

    Al-Ghazali (R.A) said: Studying and learning the biographies of the Prophets and the Sahaabah it is a means of instilling fear of Allah, for if one is not affected immediately, one will be affected later on.

    Ihya Uloom ad-Deen [2/237]

    @PowerfulislamicReminders

  • farheen123 7w

    جب ہم ﷲ رب العزت سے دور چلے جاتے ہیں۔
    تب وہ ہمیں اذیت یا دکھ نہیں دیتا،
    بس ہمیں خالی کر دیتا ہے۔

    خود سے خالی،
    پھر ہر نظر آنے والا منظر اور ہر سنائی دینے والی آواز
    تکلیف دینے لگتی ہے اور زندگی کی مسافتیں
    اتنا تھکا دیتی ہیں کہ تھکن سے روح ریزہ ریزہ ہو کر
    بکھر جاتی ہے۔
    بس ہم ٹھہر جاتے ہیں اور وہ ایسا ٹھہراؤ ہوتا ہے، جب ہم جوابات تلاش نہیں کرتے۔
    بس ﷲ رب العزت کے فیصلوں پر چُپ چاپ
    سر جھکا لیتے ہیں۔
    پھر ہم کسی کے بھی لوٹ آنے کا انتظار نہیں کرتے۔
    بس ﷲ کے ہمیں تھام لینے کے منتظر ہوتے ہیں،
    پھر صبح کے اُجالوں سے کوفت ہونے لگتی ہے اور رات
    کی تاریکیوں میں ہم سُکون تلاش کر لیتے ہیں۔

    اور جب یہ ٹُوٹا ہوا دل ﷲ رب العزت سے جا لگتا ہے تو وقت تُہجد آنکھ نہیں لگا کرتی۔
    پھر تو بس ﷲ رب العزت سے ملاقات کی تڑپ رہتی ہے، ایسی تڑپ جس میں الجھن اور بے چینی نہیں ہوتی اور جب زار زار بہتی ہوئی آنکھیں اُس سے مدد مانگتی ہیں تو وہ اس بےجان روح کو خود سے بھر کر ہمارے خالی پن میں ایک نئی زندگی پھونک دیتا ہے۔
    جو دل ٹُوٹ کر تُہجد کے سجدوں میں ﷲ رب العزت کو پا لے، وہ پھر کسی کو کھونے سے نہیں ڈرتا۔

    انسان کی محبت تو کمزور کرتی ہے،

    لیکن ﷲ رب العزت کی محبت ہمیں پھر سے
    مضبوط بنا دیتی ہے۔
    بہت نڈر، بے خوف!

    اور سُنو جو دن کی رونقوں میں کھو جائیں،
    اُنہیں رات کی تاریکی کی تنہائیوں میں مانگی گئی
    دعائیں واپس لے آتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔♥️

  • farheen123 7w

    The closer you are to Allāh,The closer you are to❤️ happiness.️

  • farheen123 7w

    " , "
    51:55
    ( )

    रमज़ान वो महीना है जिसमें क़ुरआन उतारा गया, जो इन्सानों के लिये सरासर रहनुमाई है और ऐसी वाज़ेह तालीमात पर मुश्तमिल [ आधारित] है जो सीधा रास्ता दिखानेवाली और सच और झूठ का फ़र्क़ खोलकर रख देनेवाली हैं। इसलिये अब से जो शख़्स इस महीने को पाए, उसके लिये ज़रूरी है कि इस पूरे महीने के रोज़े रखे। और जो कोई बीमार हो या सफ़र पर हो, तो वो दूसरे दिनों में रोज़ों की गिनती पूरी करे। अल्लाह तुम्हारे साथ नरमी करना चाहता है, सख़्ती करना नहीं चाहता।
    सुरह अल बकरा 2:185

    The month of Ramadhan [is that] in which was revealed the Qur'an, a guidance for the people and clear proofs of guidance and criterion. So whoever sights [the new moon of] the month, let him fast it; and whoever is ill or on a journey - then an equal number of other days. Allah intends for you ease and does not intend for you hardship

    Surah-Al-Baqarah 2:185

    Tags : #islamicpost #quranverses #instaislamic #ramadan2022 #reminder

  • farheen123 7w

    Gaflat main hai tu ae insan


    Abhi saans chutey gi to malum hoga

  • farheen123 7w

    اللہ کا رنگ
    دنیا کی چند کامیابیاں ترقیاں۔۔۔عہدے۔۔مل جانا یقین جانیں اللہ کی رضا کی علامت نہیں ہیں نہ اللہ کےہاں کسی درجے کی ضمانت
    ۔لیکن اگر آپ پانچ وقت سجدہ کررہے ہیں اللہ کے حکموں پہ چل رہے ہیں اگرچے آپکا دامن خالی ہے
    تو آپ خوش نصیب ہیں۔۔۔!✨
    آپکا اللہ کےہاں مقام خاص ہے آپ اللہ کےسامنے کھڑے ہونے کے لیے چن لیے گئے ہیں۔۔۔۔آپ اللہ کےہاں ایک بڑے عہدے پہ ہیں۔۔
    اور یہی ہمیشہ کی کامیابی ہے

  • farheen123 7w

    *توجہ طلب ۔*

    میں ایک جنازے سے فارغ ہوا تو ایک بوڑھا شخص قبر کے قریب آ کر کھڑا ہو گیا اور پوچھنے لگا:
    بیٹا بتاؤ اگر یہ شخص ابھی دنیا میں واپس آ جائے تو کیا کرے گا۔؟
    بابا جی کے اِس سوال پر مجھ سمیت ایک دفعہ تو سب کو جھٹکا لگا کہ بوڑھے نے کیا کہہ دیا...!
    وہ بوڑھا مسکرایا اور بولا کوئی تو جواب دو...!
    میں نے کہا کہ اگر یہ واپس آ جائے تو نیک کام کرے گا، گناہ نہیں کرے گا۔
    اتنے میں سب ہی اپنی اپنی رائے دینے لگے۔
    ایک آواز اور بوڑھے کے کان میں پہنچی کہ، دین کا کام شروع کر دے گا، ایک آواز آئی قرآن و سنت کو پکڑ لے گا،
    ابھی یہ سلسلہ چل رہا تھا کہ بوڑھے نے کہا: ساری باتوں کا خلاصہ ایک ہی ہے کہ یہ اللہ کی نافرمانی سے دور ہو کر اللہ اور اس کے رسول کا فرمانبردار بن جائے گا۔۔۔ !
    "لیکن بیٹا بات یہ ہے کہ یہ کبھی نہیں آئے گا
    "...... ہاں تم لوگ جاؤ گے....."

    یہ اب کبھی نیکی نہیں کر سکے گا. لیکن تم لوگ باہر ہو، اس لئے تم لوگ وہ کرو جو یہ کرنا چاہے گا۔
    یہ فاصلہ تو صرف دو چار فٹ کا ہے کہ وہ نیچے ہے تم اوپر ہو لیکن درحقیقت یہ بہت بڑا فاصلہ ہے، اور اب تم پر تمہارا فیصلہ ہے...
    یہ کہہ کر اُس بوڑھے نے سلام کیا اور چلتے بنے لیکن پیچھے کھڑے ہر شخص پر ایک ایسی کپکپی طاری ہوئی، ایک ایسی کیفیت ہوئی کہ ہر شخص کی زبان پر اِستغفار جاری تھا اور آنکھ نم تھیں،
    کاش ہمیں بھی کسی جنازے سے عبرت حاصل ہو اور ہم فکرِ آخرت میں گناہوں سے توبہ کر کے نیک اعمال کرنے لگیں…!!!
    صلی اللہ علیہ والہ وسلم…!!!

  • farheen123 7w

    Or sab kuch Allah ko bta ker khamosh hojana

    Kitna sukoon hai apne Allah se bat krne main

  • farheen123 7w

    Dua ❤️mayuusi door karne ki dawa hai